“نشے کی وباء تعلیمی درسگاہوں میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہی ہے؛ آئندہ ۵ سالوں میں ہر دو میں سے ایک اسٹوڈنٹ نشہ کرئے گا، بچے گا وہ جس کے والدین اسے نشے سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائیں گے”ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں، “نشے کی بیماری کے سامنے بند باندھنے کیلئے والدین کو ایجنسی کی ضرورت ہوگی، ایجنسی وہ صلاحیت جس میں آپ کی مرضی اپنی ذات پر بھی چلتی ہے اور اولاد پر بھی-“
کیا مبشر لقمان ‘ بُولی ‘ ہے؟
یہ والدین کیلئے منشیات سے آگاہی پر ایک مقدس پروگرام تھا، مبشر لقمان زیر اثر تھے، اور ثابت کرنا چاہ رہے تھے کہ ۵۳ % طلباء نشہ کرتے ہیں ؛ مزید برآں پائلٹس شراب نہیں پیتے، افسران شراب نہیں، سیاستدان شراب نہیں پیتے؛ ان کا فرمان تھا کہ ویسے بھی شراب پینے میں کوئی قباحت نہیں، مغرب میں سب شراب پیتے ہیں اور ایجادات بھی وہیں ہوتی ہیں- ڈاکٹر صداقت علی نے حقائق بتائے تو وہ برا مان گئے۔

For contact Information:
Lahore: Mr Mohsin Nawaz 03007413639
Karachi: Mr Wakeel Murad 03002155956
Islamabad: Mr Talal Zubair 03345145145
Visit: www.willingways.org

Please write your comments here:-

Comments