گھروں میں یا دفاتر میں لوگ یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ میں تو کتنا اچھا ہوں اور چاہتا ہوں کہ سب سے تعلقات اچھے رکھوں ، میرٹ کو اپلوڈ کروں اور مگر دوسرے بھی کاش اس بات کے پابند ہوں ۔ وہ اس کے برعکس دوسروں کے ساتھ یا میرے ساتھ شکایات کا پلندہ باندھ کر رکھتے ہیں اور تعلقات سنوارنے کے بجائے ورکنگ ریلیشن کو کشیدہ بنا دیتے ہیں ۔ اس پر طرہ یہ کہ جب یہ مدعا کسی رشتہ دار یا کولیگ سے ڈسکس کرتے ہیں تو وہ بھی کوئی مت کی بات کہنے کے اور صحیح مشورہ دینے کے وہ بھی ہماری ہاں میں ہاں ملانے پر اکتفا کرتے ہیں بلکہ کبھی کبھی تو لتیاں لگا کر جلتی پر تیل ڈالنے کا کام کرتے ہیں ۔ اس صورتحال پر ڈاکٹر صداقت کچھ روشنی ڈالیں اور مختلف فریقین کے سٹینڈ پر الگ الگ تبصرہ کریں۔

For Counselling Appointments:
Lahore Mr Mohsin Nawaz 03007413639
Karachi Mr Wakeel Murad 03002155956
Islamabad Mr Talal Zubair 03345145145

For more videos please Subscribe us:
https://www.youtube.com/user/SmartSolutionsPak

Please write your comments here:-

Comments