مےنوشی کردار کی خرابی ہرگز نہیں! لیکن یہ کبھی بھی ایک تباہ کن بیماری میں بدل سکتی ہے- پھر بہت تماشا لگتا ہے- شراب کی بیماری کیا؟ کیوں؟ کیسے؟ بیماری ہے یا مستی ؟ڈاکٹر صداقت علی اور ولنگ ویز پروفیشنلز کے درمیان ایک اہم نشست- شراب کی بیماری کے راز سے پردہ اٹھتا ہے! ضرور دیکھئیے اور شیئر کیجئے-

For Counselling Appointments:
Lahore Mr Mohsin Nawaz 03007413639
Karachi Mr Wakeel Murad 03002155956
Islamabad Mr Talal Zubair 03345145145

Please write your comments here:-

Comments