ملتان: وزیرمملکت برائے توانائیعابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، خیبرپختون خوا میں ہیلی کاپٹر میں اڑتے ہیں اور پنجاب میں آکر یورپ کے بھاشن دیتے ہیں۔

Please write your comments here:-

Comments