نشے کی بیماری کے سامنے بند باندھنے کیلئے نوازشیں اور بے عزتی روکنا ضروری ہے؛ بس لوگ ایسا کر نہیں پاتے؛ ایسا کرنے کیلئے ایجنسی چاہیئے اور یہ نسخہ بازار میں نہیں بکتا! ایجنسی کیا ہے ؟ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں ،”ایجنسی وہ ہے جس میں آپ کی مرضی اپنی ذات پر چلتی ہے اور دوسروں پر بھی- کسی پیارے کو بدلنے میں دھونس دھاندلی، ہاتھا پائی، لڑائی جھگڑے اور فساد کا کوئی کردار نہیں، یہ کھوٹے سکے ہیں؛ ایجنسی کھرا سکہ ہے جو لوگ بخوشی قبول کرتے ہیں-” ویڈیو دیکھیئے اور ایجنسی کے بارے میں جانئیے۔ مکمل ویڈیو کیلئے

For Counselling Appointments:
Lahore Mr Mohsin Nawaz 03007413639
Karachi Mr Wakeel Murad 03002155956
Islamabad Mr Talal Zubair 03345145145
Visit: www.willingways.org

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار
“یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – کلک کریں
http://willingways.co/دھواں

نشے سے متاثرہ فیملی کیلئے ڈاکڑ صداقت علی کی کچھ اور وڈیوز
http://sadaqatclinic.com/videos/family-guide/
http://sadaqatclinic.com/videos/family-counseling/
http://sadaqatclinic.com/videos/family-role/

Please write your comments here:-

Comments