پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ پروٹوکول نہیں لیتے بلکہ حفاظت کے لئے سکیورٹی لیتے ہیں،یہ سکیورٹی بھی اس لئے لیتے ہیں تا کہ عوام ان کو گندے انڈے اور ٹماٹر نہ مار سکیں ۔

Please write your comments here:-

Comments