ورکنگ آن مِی فرسٹ سے آپ کے مسائل فوری طور پر سلجھنے لگتے ہیں۔
مشکل لوگوں سے بات کرنا سیکھنے کا کام ہے۔
ہماری مرضی کب بیمار ہوتی ہے؟
جانیے ڈاکٹر صداقت علی سے۔

For Counselling Appointments:
Lahore: Mr Mohsin Nawaz 03007413639
Karachi: Mr Wakeel Murad 03002155956
Islamabad: Mr Talal Zubair 03345145145
Visit: www.willingways.org

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار
“یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – کلک کریں
http://willingways.co/دھواں

نشے سے متاثرہ فیملی کیلئےایک کارآمد وڈیوز
https://drsadaqat.info/alcoholism

“شراب کے مریض علاج پر خودبخود راضی نہیں ہوتے، انہیں علاج پر مائل اور قائل کرنے کیلئے فیملی کو کونسلنگ کی ضرورت ہوتی ہے” ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں “خوشخبری یہ ہے انہیں بھی علاج پر راضی کیا جا سکتا ہے جو ڈنکے کی چوٹ پر شراب نہ چھوڑنے کی باتیں ہیں”
جیو کے پروگرام ” جیو حنا کے ساتھ” میں حنا خواجہ بیات کے ساتھ انٹرویو کی جھلکیاں
ویڈیو دیکھنے کیلئے یہ لنک کلک کیجئے
https://drsadaqat.info/786-07

Program: You asked for it # 61

Please write your comments here:-

Comments