addiction-prevention

نشے میں کہیں وہ تنہا نہ رہ جائے!

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار
“یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن