پاناما کیس نظرثانی درخواستوں کے مختصر فیصلے کے پونے 2 ماہ بعد سپریم کورٹ نے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی نااہلی سے متعلق شواہد غیرمتنازع تھے، انہوں نے کاغذات نامزدگی میں جعلی حلف نامہ جمع کرایا اور جان بوجھ کر اثاثے چھپائے، کاغذات نامزدگی میں تمام اثاثے بتانا قانونی ذمہ داری ہے، نوازشریف کمپنی کے ملازم تھے، ساڑھے6 سال کی تنخواہ کمپنی پر واجب الادا اور نوازشریف کا اثاثہ تھی یہ تسلیم نہیں کیا جاسکتا کہ اثاثوں میں غلطی حادثاتی یا غیرارادی تھی، نااہلی کے معاملے کا محتاط ہوکرجائزہ لیا۔
You are here : Willing Ways Videos » Social Videos » پاناما فیصلے میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں ہوئی جس پرنظر ثانی کی جائے، سپریم کورٹ
پاناما فیصلے میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں ہوئی جس پرنظر ثانی کی جائے، سپریم کورٹ
Related Posts
حدیبیہ پیپرز کیس پر ٹی وی ٹاک شوز میں بات کرنے پر پابندی
December 12, 2017
ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے حدیبیہ کیس کی ...
Read more »
جب بھی آمریت مسلط کی گئی پیپلزپارٹی نےعلمِ بغاوت بلند کیا، بلاول بھٹوزرداری
December 6, 2017
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں جب بھی آمریت مسلط کی گئی ...
Read more »
عمران خان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، عابد شیرعلی
December 6, 2017
ملتان: وزیرمملکت برائے توانائیعابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، خیبرپختون خوا میں ...
Read more »
پاگل نہیں جو ایک لسانی جماعت ایم کیو ایم کا سربراہ بن جاؤں، پرویز مشرف
November 11, 2017
سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نام بدنام ترین ہوچکا ہے لہذا متحدہ قومی ...
Read more »
پارلیمنٹ عوام کی نہیں کرپٹ مافیا کی حفاظت کررہی ہے، عمران خان
November 4, 2017
چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کے الزام میں عدالت جانے والوں کو 40 گاڑیوں ...
Read more »